جماعت اسلامی کا رمضان کے بعد آئی پی پیز مافیا کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان

جماعت اسلامی کا رمضان کے بعد آئی پی پیز مافیا کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں 41 ہزار سکولوں میں سے 28 ہزار میں سہولیات نہیں، سکولوں کا بجٹ جاگیردار ہڑپ کر جاتے ہیں۔

حافظ نعیم الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ قبضہ گروپوں سے جان چھڑانے کا وقت آگیا ہے، نوجوان اٹھیں گے تو انہیں حق ملے گا۔