بیروت سے پاکستانی مزدوروں کو محفوظ طور پر نکال لیا گیا

بیروت سے پاکستانی مزدوروں کو محفوظ طور پر نکال لیا گیا

پاکستانی مزدور امریکی سفارتخانہ کے نئے کمپلیکس کی تعمیر پر کام کر رہے تھے، بیروت میں پاکستانی سفارتخانے نے کمپنی کے تعاون سے انخلا مکمل کیا۔

یاد رہے کہ ایران نے پڑوسی خلیجی ممالک کو خبردار کر رکھا ہے کہ امریکا کو حملے کے لئے اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت دینے پر حملوں کا نشانہ بن سکتے ہیں۔