اسحاق ڈار سے قائم مقام امریکی ناظم الامور کی ملاقات، سفارتی روابط کی اہمیت پر زور

اسحاق ڈار سے قائم مقام امریکی ناظم الامور کی ملاقات، سفارتی روابط کی اہمیت پر زور

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پاک امریکا دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی، اسحاق ڈار نے سفارتی روابط کی اہمیت پر زور دیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار خطے میں امن و استحکام کے فروغ کی ضرورت پر تاکید کی۔