پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات ارمچی میں اختتام پذیر

پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات ارمچی میں اختتام پذیر

وفود میں خارجہ امور، دفاع اور سلامتی کے انچارج حکام کے نمائندے شامل تھے، فریقین نے مذاکرات کے میزبان چین کی تعریف کی۔

چینی وزارت خارجہ کے مطابق فریقین نے مسائل کے حل کے لیے ایک جامع منصوبے پر بات کرنے پر اتفاق کیا، فریقین نے مواصلات اور بات چیت کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔