پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع، چین کی ثالثی میں اہم پیش رفت

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع، چین کی ثالثی میں اہم پیش رفت

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ مذاکرات چین کے شہر ارومچی میں اعلیٰ سطح کے ورکنگ لیول پر ہو رہے ہیں۔

مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزارتِ خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری کر رہے ہیں، جبکہ افغان طالبان کے نمائندے بھی شریک ہیں۔

ذرائع کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان بات چیت کا مقصد باہمی امور اور علاقائی صورتحال پر پیش رفت حاصل کرنا ہے۔