بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کے حوالے

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کے حوالے

فوکل پرسن اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے 6 وکلا کی فہرست جیل حکام کے حوالے کی۔

فیصل ملک، تابش فاروق اور علی اعجاز بٹر کا نام فہرست میں شامل ہے، بابر اعوان، حسنین سنبل اور بلال عمر بودلہ کا نام بھی فہرست کا حصہ ہے۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی کابینہ سمیت آمد بھی متوقع ہے، بانی پی ٹی آئی کی بہنیں بھی ملاقات کے لئے آئیں گی۔