بی آر ٹی ییلو لائن کے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی گرفتار

بی آر ٹی ییلو لائن کے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی گرفتار

اینٹی کرپشن حکام کے مطابق بی آر ٹی ییلو لائن کے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کو گرفتار کر لیا گیا، ضمیر عباسی کے خلاف دس جون کو مقدمہ درج کیا گیا تھا، ضمیر عباسی کو لاہور سے کراچی منتقل کرنے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ 7 ارب سے زائد رقم غیرقانونی طور پر ٹھیکیداروں کو جاری کرنے کا انکشاف سامنے آیا۔