استحکام پاکستان پارٹی کے ایل اے 6 کے امیدوار علی شان سونی گرفتار

استحکام پاکستان پارٹی کے ایل اے 6 کے امیدوار علی شان سونی گرفتار

ایس ایس پی بھمبرکے مطابق علی شان سونی پر پولنگ سٹیشن جلانے اور بیلٹ بکس چھیننے کا الزام ہے، علی شان سونی سے پولنگ سٹیشن سے اٹھائے گئے بیلٹ بکس سمیت سامان ضبط کرلیا گیا۔

سابق وزیرعلی شان سونی سمیت 24 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔