ملک سے دہشتگردی کے ناسور کے مکمل خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی: شزہ فاطمہ

ملک سے دہشتگردی کے ناسور کے مکمل خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی: شزہ فاطمہ

وفاقی وزیر نے دھماکے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے غم اور افسوس کا اظہار کیا، شزہ فاطمہ خواجہ نے جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا، وفاقی وزیر نے شہداء کے درجات کی بلندی اور غمزدہ خاندانوں کے لئے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی۔

شزا فاطمہ خواجہ نے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لئے دعا کی، وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے، ملک سے اس ناسور کے مکمل خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی۔