سندھ ایک ہے اور ہمیشہ ایک رہے گا، جب تک ہم زندہ ہیں تقسیم نہیں ہونے دیں گے: مراد علی شاہ

سندھ ایک ہے اور ہمیشہ ایک رہے گا، جب تک ہم زندہ ہیں تقسیم نہیں ہونے دیں گے: مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا بحث کی جگہ سندھ اسمبلی ہے یہ ہاؤس ایسا فیصلہ کرے گا کہ سب کے منہ بند کر دے گا۔

مراد علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن میں سندھ کی تقسیم سے متعلق قرارداد لانے کی ہمت نہیں، یہ ملک آئین کے تحت چلتا ہے، عوامی نمائندے فیصلہ کریں گے، ہمارا فیصلہ پہلے بھی ہوا ہے اور آگے بھی ہوگا۔