چاند نظر نہ آیا، یکم ربیع الثانی 14 ستمبر کو ہوگی

چاند نظر نہ آیا، یکم ربیع الثانی 14 ستمبر کو ہوگی

مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہا، جہاں مطلع صاف تھا وہاں سے بھی چاند کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کے مطابق یکم ربیع الثانی سوموار 14 ستمبر کو ہوگی۔