علی ناصر رضوی ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے اور خرم آغا نیشنل پولیس بیورو تعینات

علی ناصر رضوی ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے اور خرم آغا نیشنل پولیس بیورو تعینات

کیپٹن ریٹائرڈ سہیل چودھری کوآئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا جس کا اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا ہے۔

دوسری جانب اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تعیناتی کے منتظر سید خرم علی کو ڈائریکٹر جنرل نیشنل پولیس بیورو مقرر کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سید خرم علی کی نئی تقرری کا اطلاق فوری طور پر اور تا حکمِ ثانی ہوگا، اُن کا تعلق پولیس سروس آف پاکستان سے ہے۔ 

خیال رہے نوٹیفکیشن کے مطابق کپٹن ریٹائرڈ سہیل چودھری، سید علی ناصر رضوی کی جگہ آئی جی اسلام آباد کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔