سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ

زلزلہ پیما مرکز اسلام  کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

دوسری جانب  زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.4 ریکارڈ کی گئی، جبکہ زیرِ زمین گہرائی 105 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوہِ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔