پاکستان
خلاصہ
- لاہور: (دنیا نیوز) فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا بھر میں 260 ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) کے ساتھ پہلے نمبر پر آگیا۔
پاکستان کے شہروں میں ملتان 431 اے کیو آئی کے ساتھ سرفہرست رہا، فیصل آباد میں مجموعی اے کیو آئی 295 ریکارڈ کیا گیا۔
لاہور کا اے کیو آئی 260، راولپنڈی کا 253، پشاور کا 250، سیالکوٹ کا 239 جبکہ گوجرانوالہ کا 237 ریکارڈ کیا گیا۔