خطے کو چیلنجز درپیش، بھارت قانون کی حکمرانی پر یقین نہیں رکھتا، اعظم نذیر تارڑ

خطے کو چیلنجز درپیش، بھارت قانون کی حکمرانی پر یقین نہیں رکھتا، اعظم نذیر تارڑ

مارگلہ ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ دو ایٹمی ممالک کے درمیان امن کے لیے عالمی معاہدوں اور قوانین پر عمل ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کو بین الاقوامی معاہدوں اور قوانین کا احترام کرنا چاہیے۔