پاکستان
خلاصہ
- لاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان لاہور پہنچ گئے۔
بیرسٹر گوہر علی خان نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) کا دورہ کیا جہاں زیر علاج شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی اور ان کی عیادت کی۔
ملاقات کے دوران بیرسٹر گوہر علی خان اور رکن قومی اسمبلی زین قریشی نے شاہ محمود قریشی کی خیریت دریافت کی، زین قریشی بھی بیرسٹر گوہر علی خان کے ہمراہ موجود تھے۔