وزیراعظم شہباز شریف کوپ 31 کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن روانہ

وزیراعظم شہباز شریف کوپ 31 کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن روانہ

جمہوریہ ترکیہ کے نائب وزیر ماحولیات حسن سوور نے وزیراعظم کو انطالیہ ایئرپورٹ پر الوداع کیا۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے COP31 عالمی رہنماؤں کی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کی، جبکہ کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے اہم دوطرفہ ملاقاتیں بھی کیں۔