آزاد کشمیر میں اسلحہ لائسنس کی رجسٹریشن کی مدت میں 10 روز کی توسیع

آزاد کشمیر میں اسلحہ لائسنس کی رجسٹریشن کی مدت میں 10 روز کی توسیع

نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد کشمیر میں مقیم تمام اسلحہ لائسنس ہولڈرز کسی بھی قریبی پولیس سٹیشن میں اپنے لائسنس کی رجسٹریشن کروانے کے پابند ہوں گے، مقررہ مدت میں رجسٹریشن نہ کروانے والے لائسنس منسوخ تصور ہوں گے۔

محکمہ داخلہ کے مطابق غیر رجسٹرڈ لائسنس، اسلحہ یا ایمونیشن رکھنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی، گرفتاری اور اسلحہ ضبط کرنے جیسے اقدامات کیے جائیں گے۔