کراچی: طارق روڈ پر کار اور ٹرک میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

کراچی: طارق روڈ پر کار اور ٹرک میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق افراد کی شناخت تاحال نہ ہوسکی، نعشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

دوسری جانب لانڈھی ہسپتال چورنگی کے قریب گاڑی میں آگ لگ گئی، آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔