کراچی سمندرمیں ڈوبنے والے 4 ماہی گیروں میں سے ایک کی لاش مل گئی

کراچی سمندرمیں ڈوبنے والے 4 ماہی گیروں میں سے ایک کی لاش مل گئی

رضاکاروں نے ایک ماہی گیر کی لاش نکالی، لاش کی شناخت 30 سالہ ہارون ولد سلیم کے نام سے ہوئی ہے ۔

دوسری جانب رضا کاروں نے لاش سول ہسپتال ٹراما سینٹر منتقل کر دی جب کہ  دیگر ماہی گیروں کی لاشوں کے لیے  سرچنگ آپریشن جاری ہے۔