زیادتی کا شکار بچی صحت یابی کےبعد جنرل ہسپتال سے ڈسچارج

زیادتی کا شکار بچی صحت یابی کےبعد جنرل ہسپتال سے ڈسچارج

پروفیسر آمنہ احسن چیمہ کی سربراہی میں میڈیکل بورڈ نے بچی کے آپریشنز کیے جبکہ سیکرٹری ہیلتھ عظمت محمود اور پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر فاروق افضل نے علاج کی نگرانی کی۔

ایم ایس ڈاکٹر فریاد حسین نے بطور پیڈیاٹرک پروفیسر بچی کا روزانہ معائنہ کیا اور 24 گھنٹے نگرانی کا عمل بھی جاری رکھا۔