علاقائی
خلاصہ
- شجاع آباد: (دنیا نیوز) نواحی علاقے دھوندو میں بپھرے گھوڑے نے 2 موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا جن میں سے ایک جان کی بازی ہار گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والا شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا تھا، جبکہ دوسرے شخص کو شدید ہوگیا، پولیس تھانہ صدر کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، واقعے پر قانون کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔
جاں بحق کی لاش اور زخمی شخص کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں جان کی بازی ہارنے والے شہری کی شناخت 40 سالہ مشتاق جبکہ زخمی کی شناخت رفیق کے نام سے ہوئی ہے۔