لاہور ہائیکورٹ بار الیکشن تنازع، وکلا گروپوں میں لڑائی

لاہور ہائیکورٹ بار الیکشن تنازع، وکلا گروپوں میں لڑائی

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون وکیل نے مرد وکیل پر پہلے ہاتھ اٹھایا، بعد میں مرد وکیل نے پٹائی کر دی۔

خاتون وکیل پر تشدد کرنے والا وکیل مرد وکلا کے ہتھے چڑھ گیا، وکلا نے خاتون وکیل پر تشدد کرنے والے وکیل کی درگت بنا ڈالی۔