کراچی کے علاقے لانڈھی میں آئل ٹینکر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

کراچی کے علاقے لانڈھی میں آئل ٹینکر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق رواں سال شہر قائد میں مختلف ٹریفک حادثات میں جان کی بازی ہارنے والے افراد کی تعداد 192 ہو گئی ہے۔

کراچی میں ہیوی ٹریفک کے حادثات میں 60 افراد جان سے گئے، جبکہ مختلف گاڑیوں کی ٹکر سے زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 1954 ہوگئی۔