محکمہ وائلڈ لائف نے کھیتوں میں چھپائے گئے 3 کالے ریچھ برآمد کرلئے

محکمہ وائلڈ لائف نے کھیتوں میں چھپائے گئے 3 کالے ریچھ برآمد کرلئے

محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے 5 گھنٹے کے آپریشن کے بعد ریچھوں کو بازیاب کرایا، ریچھوں کو قید کرنے والے 2 ملزموں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

بازیاب کرائے گئے 2 ریچھ وائلڈ لائف پارک جوہرآباد خوشاب منتقل کر دیئے گئے جبکہ ایک ریچھ پیرووال چڑیا گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔