اسلام آباد: مختلف علاقوں میں مشترکہ گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز جاری

اسلام آباد: مختلف علاقوں میں مشترکہ گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز جاری

پولیس کے مطابق سرچ آپریشنز میں 30 مشکوک افراد کو مزید جانچ پڑتال کے لیے متعلقہ تھانے منتقل کیا گیا ہے۔

سرچ آپریشنز میں ایک گاڑی، 33 موٹرسائیکلوں کو بھی مزید جانچ پڑتال کے لیے متعلقہ تھانوں میں منتقل کیا گیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ کے لیے خصوصی چیکنگ پوائنٹس قائم ہیں۔