علاقائی
خلاصہ
- بہاولنگر: (دنیا نیوز) منچن آباد روڑ پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 6 ماہ کا بچہ جان کی بازی ہار گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں ننھی کلی کے جاں بحق ہونے کے ساتھ ساتھ ایک خاتون سمیت 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
ریسکیو ٹیموں نے معصوم بچے کی لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا، جاں بحق بچے کی شناخت فرحان کے نام سے ہوئی ہے۔