علاقائی
خلاصہ
- دولت پور: (دنیا نیوز) تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ شاہپور جہانیاں قومی شاہراہ پر ٹپال گاؤں کے مقام پر پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں 35 سالہ اظہر ڈاھری اور 40 سالہ نور نبی ڈاھری شامل ہیں۔
جاں بحق ہونے والے آپس میں چچا بھتیجا بتائے جاتے ہیں، جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق شاہپور جہانیاں کے نواحی گاؤں مقیم ڈاھری سے تھا۔