علاقائی
خلاصہ
- قصور: (دنیا نیوز) پنجاب کے شہر قصور میں فوڈ کورٹ کا افتتاح کردیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر قصور اور ممبران قومی و صوبائی اسمبلی نے فوڈ کورٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا، تقریب میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
فوڈ کورٹ کے قیام سے شہریوں کو تفریح کے ساتھ معیاری کھانے پینے کی سہولیات میسر آئیں گی۔
دوسری جانب افتتاح کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد نے فوڈ کورٹ کا دورہ کیا اور منصوبے کو سراہا۔