علاقائی
خلاصہ
- احمد پور شرقیہ: (دنیا نیوز) لاری اڈہ کے قریب مبینہ گھریلو جھگڑے پر بیوی نے شوہر پر تیزاب پھینک دیا۔
40 سالہ شبیر کے چہرے سمیت 30 فیصد جسم جھلس گیا، متاثرہ شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق خاتون شازیہ اور ایک نامعلوم ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔