سلنڈر لیکیج سے گھر میں آگ، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جھلس کر زخمی

سلنڈر لیکیج سے گھر میں آگ، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جھلس کر زخمی

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی فائر اور میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مٹہ ہسپتال منتقل کردیا۔

زخمیوں میں خواتین، بچے اور ایک مرد شامل ہیں، ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔