علاقائی
خلاصہ
- لاہور: (دنیا نیوز) سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کے علاقے میں فوم بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔
ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آگ پر قابو پانے کیلئے ریسکیو کے متعدد اہلکار اور گاڑیاں آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔
آگ بجھانے کیلئے فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں اور 35 اہلکار موقع پر موجود ہیں اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں کر رہے ہیں، جلد آگ پر قابو پا لیا جائے گا۔