گڈانی کے کھلے سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی میں سلنڈر دھماکہ، آگ لگ گئی

گڈانی کے کھلے سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی میں سلنڈر دھماکہ، آگ لگ گئی

پولیس کے مطابق کشتی میں سلنڈر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، حادثے کے وقت کشتی میں 10 افراد سوار تھے۔

حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 9 افراد کو بحفاظت بچا لیا گیا جبکہ ایک شخص تاحال لاپتہ ہے جس کی تلاش جاری ہے، ایدھی کی ٹیمیں بھی امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔