چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ نے درخواست پر سماعت کی، فیڈریشن کو نوٹس جاری ، جواب طلبی کیلئے 13 جنوری کی تاریخ مقرر
لاہور (کورٹ رپورٹر) ہائیکورٹ نے قومی ہاکی ٹیم کی گول کیپر سعدیہ کو کوچ کی جانب سے ہراساں کرنے کے خلاف درخواست پر ہاکی فیڈریشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 13جنوری کو جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ نے درخواست پر سماعت کی۔