ایشیا کپ جونئیر ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی میں تربیتی کیمپ کا انعقاد

ایشیا کپ جونئیر ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی میں تربیتی کیمپ کا انعقاد

جولائی میں ہونے والے ایونٹ کی تیاری کے لئے قومی ہاکی ٹیم کی ٹریننگ شروع ہو گئی ہے، کھلاڑیوں کو کمروں تک محدود رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، گراونڈ اسٹاف بھی کھلاڑیوں کے کمروں میں نہیں جاسکیں گے۔

کھلاڑیوں کے صبح و شام دو سیشن میں ٹریننگ ہورہی ہے، پی ایچ ایف نے کھلاڑیوں کو ویکسین لگانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔