ٹینس سٹار راجر فیڈرر کا ٹوکیو اولمپکس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

ٹینس سٹار راجر فیڈرر کا ٹوکیو اولمپکس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

خیال رہے کہ سوئص ٹینس سٹار نے 2008ء میں منعقد ہونے والے بیجنگ اولمپکس کے مینز ڈبل مقابلوں میں سونے جبکہ 2012ء کے اولمپکس میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔

ابھی حال ہی میں ہونے والے ویمبلڈن ٹینس کے مقابلوں میں 39 فیڈرر کوارٹر فائنل میں شکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہو گئے تھے۔

راجر فیڈرر جب سے گھٹنے کی انجری میں مبتلا ہوئے ہیںِ، ان کی کارکردگی میں بدلاؤ دیکھا جا رہا ہے۔ گزشتہ دو سالوں میں ٹینس میں ان کے حریف کھلاڑی سپین کے رافیل نیڈال اور سربیا کے نواک جوکووچ ان کیساتھ کئی ریکارڈ برابر کر دیئے ہیں۔