ہاکی کا عالمی چیمپئن بیلجیم اولمپکس کا بھی چیمپئن بن گیا

Published On 05 August,2021 06:56 pm

ٹوکیو: (دنیا نیوز) ہاکی کا عالمی چیمپئن بیلجیم اولمپکس کا بھی چیمپئن بن گیا۔

ورلڈ چیمپئن ٹیم نے فائنل میں آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 2-3 سے شکست دے کر طلائی تمغہ حاصل کرلیا۔

آسٹریلیا کے حصے میں چاندی کا تمغہ آیا جبکہ بھارت نے جرمنی کو 4-5 سے شکست دے کر 41 سال بعد پہلی مرتبہ کوئی اولمپک میڈل اپنے نام کیا ہے۔
 

Advertisement