پریذیڈنٹ گالف فیڈریشن کیڈیز چیمپئن شپ تیمور خان نے جیت لی

پریذیڈنٹ گالف فیڈریشن کیڈیز چیمپئن شپ تیمور خان نے جیت لی

فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے خصوصی (ڈس ایبل ) کیڈی کو حوصلہ افزائی کا انعام دیا گیا، تقریب کے اختتام پر وائس چیف ایگزیکٹو بحریہ ٹائون ائیر کموڈور محمد الیاس نے سپانسرز اور چئیرمین بحریہ ٹائون کا خصوصا سہ شکریہ ادا کیا۔