فرنچ اوپن ٹینس: نوواک جوکووچ پہلے راؤنڈ میں کامیاب

فرنچ اوپن ٹینس: نوواک جوکووچ پہلے راؤنڈ میں کامیاب

میڈیا رپورٹس کے مطابق نوواک جوکووچ نے ہربرٹ کو تین سیٹ کے مقابلے میں ہرادیا، میچ میں جوکووچ کی فتح کا سکور چھ چار، سات چھ اور چھ چار رہا۔

رپورٹس کے مطابق جوکووچ کا اگلا مقابلہ دوسرے راؤنڈ میں رابرٹو کاربیلیس سے ہوگا۔