پیرس اولمپکس: خاتون کو جنسی ہراساں کرنے پر مصری ریسلر گرفتار

پیرس اولمپکس: خاتون کو جنسی ہراساں کرنے پر مصری ریسلر گرفتار

مصری ریسلر کو آج صبح ایک پیرس میں ایک کیفے کے سامنے سے گرفتار کیا گیا، ان پر خاتون کو چھونے کا الزام عائد کیا گیا ہے، فرانسیسی پولیس کا کہنا ہے کہ مصری ریسلر کو نشے کی حالت میں گرفتار کیا گیا تھا۔

السعید نے ٹوکیو اولمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا، تاہم پیرس اولمپک کے دوران 67 کلو گرام ریسلنگ کے مقابلے میں وہ آذربائیجان کے کھلاڑی سے شکست کھا گئے تھے۔