پاکستان فٹبال فیڈریشن کو ویمنز نیشنل ٹیم کیلئے ہیڈ کوچ کی تلاش

پاکستان فٹبال فیڈریشن کو ویمنز نیشنل ٹیم کیلئے ہیڈ کوچ  کی تلاش

ویمنز ہیڈ کوچ کے لیے فیفا/اے ایف سی ’اے‘ لائسنس لازمی قرار دیا گیا ہے، ویمنز ہیڈ کوچ کی اہلیت میں قومی یا ایلیٹ سطح پر کوچنگ کا ثابت شدہ تجربہ ہونا ضروری ہے۔

دوسری جانب ویمنز ہیڈ کوچ کے لیے ہائی پرفارمنس کوچنگ اور کھلاڑیوں کی ڈیویلپمنٹ میں مہارت کو لازمی قرار دے دیا گیا۔