پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج ہوگا

پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج ہوگا

پاکستان اور آسٹریلیا شام 4 بجے قذافی سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گے، واضح رہے کہ فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر کو قومی ٹیم سے ریلیز کر دیا گیا ہے، بقیہ دونوں میچز کیلئے قومی سکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے۔

پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے، گرین شرٹس نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دی تھی۔