یوئیفا چیمپئنز لیگ میں نیو کاسل کی کاراباخ کے خلاف گولز کی بھرمار

یوئیفا چیمپئنز لیگ میں نیو کاسل کی کاراباخ کے خلاف گولز کی بھرمار

نیو کاسل نے کاراباخ کو ایک کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دی، فاتح ٹیم کی جانب سے انتھونی گورڈن نے 4 گول کیے۔

دوسری جانب انٹر میلان کو حریف ٹیم نے ایک کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے کر جیت اپنے نام کر لی۔