ونٹر اولمپکس: امریکی سکیٹر میڈل جیتنے والی سب سے معمر امریکی خاتون بن گئیں

ونٹر اولمپکس: امریکی سکیٹر میڈل جیتنے والی سب سے معمر امریکی خاتون بن گئیں

یہ میڈل 36 سالہ مانگانلو کے لیے تین اولمپکس میں حصہ لینے کے بعد انفرادی طور پر پہلا میڈل ہے، میڈل جیتنے کے بعد انہوں نے کہا کہ یہ بہترین اختتام ہے، میں نے ہمیشہ اس لمحے کا خواب دیکھا تھا۔

نیدرلینڈز نے ماس اسٹارٹ ریسز میں کامیابی حاصل کی، جہاں مردوں کی ریس میں جورٹ نے گولڈ میڈل جیتا۔