کیپ ٹاؤن میراتھون میں پاکستانی رنرز کی شاندار کارکردگی

کیپ ٹاؤن میراتھون میں پاکستانی رنرز کی شاندار کارکردگی

پاکستان کے ٹاپ رنرز میں سے فیصل شفیع نے اپنی دوڑ 3 گھنٹے 35 منٹ 37 سیکنڈز میں مکمل کی، جبکہ برطانوی پاکستانی خاتون رنر ہما رحمان نے 3 گھنٹے 31 منٹ اور 34 سیکنڈز میں میراتھون مکمل کی۔

فیصل شفیع 8 سٹارز مکمل کرنے والی پہلے پاکستانی اور ہما رحمان پہلی پاکستانی نژاد برطانوی رنر ہیں، جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں ہونے والی میراتھون میں دنیا بھر سے 27 ہزار سے زائد رنرز نے شرکت کی۔