ڈسپلن کی خلاف ورزی، انگلینڈ نے کپتان بین سٹوکس کو دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کردیا

ڈسپلن کی خلاف ورزی، انگلینڈ نے کپتان بین سٹوکس کو دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کردیا

واضح رہے کہ بین اسٹوکس کو ٹیم کے کرفیو کے اوقات کی خلاف ورزی پر تحقیقات کا سامنا ہے، نیوزی لینڈ کے خلاف بدھ سے شروع ہونے والے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کےلیے گس ایٹکنسن بھی سکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا۔

انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف اوول ٹیسٹ کیلئے جو روٹ کو انگلینڈ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

ای سی بی کے مطابق جوفرا آرچر اور جارڈن کاکس کو دوسرے میچ کے لیے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔