فٹ بال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے ہرادیا

فٹ بال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے ہرادیا

فٹبال ورلڈکپ میں جنوبی کوریا اور چیک ریبپلک کے درمیان ہونے والے میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کرسکیں۔

دوسرے ہاف میں پہلےچیک ری پبلک نےجنوبی کوریا کے خلاف پہلا گول جبکہ بعدازاں جنوبی کوریا نے 2 گول کرکے میچ اپنے نام کیا۔

جنوبی کوریا کی جانب سے گول وانگ ای بیوم نے 67 ویں منٹ میں سکور کیا۔