پرو ہاکی لیگ: بھارت نے پاکستان کو 1-7 سے شکست دے دی

پرو ہاکی لیگ: بھارت نے پاکستان کو 1-7 سے شکست دے دی

لندن میں جاری ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کو بھارت کے خلاف پہلے کوارٹر میں ایک گول کی برتری حاصل تھی۔

پاکستان کی جانب سے واحد گول ابوبکر نے کیا۔

تاہم پھر بھارتی ٹیم نے پاکستان ٹیم کی ایک نہ چلنے دی اور ایک کے بعد ایک گول کرتی گئی، مقررہ وقت پر سکور بھارت کی 1-7 سے کامیابی پر ختم ہوا۔

یاد رہے پاکستان کی پرو لیگ میں مسلسل 15ویں شکست ہے، پاکستان پرو لیگ کا آخری میچ آج انگلینڈ کیخلاف کھیلے گا۔