ومبلڈن ٹینس: لیڈیز سنگلز ٹائٹل جمہوریہ چیک کی نوسکوا نے جیت لیا

ومبلڈن ٹینس: لیڈیز سنگلز ٹائٹل جمہوریہ چیک کی نوسکوا نے جیت لیا

فائنل میں انہوں نے ہم وطن کیرولینا مچوا کو شکست دی، نوسکوا کی جیت کا اسکور 2-6، 7-5، اور 3-6 رہا۔

لندن میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے لیڈیز سنگلز فائنل میں جمہوریہ چیک کی نوسکوا نے ہم وطن کیرولینا مچوا کے خلاف پہلا سیٹ بآسانی 2-6 سے جیتا۔

دوسرے سیٹ میں نوسکوا نے 2-5 کی برتری حاصل کرلی۔ پانچ بار میچ پوائنٹ بھی ملا، لیکن مچواہ نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے لگاتار پانچ گیمز جیت کر سیٹ 5-7 سے جیت لیا۔

تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں نوسکوا نے 3-6 سے کامیابی حاصل کرکے ٹائتل جیت لیا۔