کھیل
خلاصہ
- کولمبو: (دنیا نیوز) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گیا۔
پاکستانی ٹیم آج کولمبو میں قیام کے بعد کل صبح ہمبنٹوٹا روانہ ہو گی، آئی سی سی چیمپئین شپ میں شامل ون ڈے سیریز کے میچز 23، 25 اور 28 جولائی کو کھیلے جائیں گے۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز 31 جولائی، 2 اور 4 اگست کو کھیلے جائیں گے۔